سوجی اور گوند کا Ø+لوÛ
اجزاء: سوجی دو کپ،گوند200Ú¯Ø±Ø§Ù…ØŒØ¨Û Ø³Ù† ایک کپ،چینی1/2کپ،گھی1/2کلو،گڑ ایک کپ،پسی الائچی1/2چائے کا Ú†Ù…Ú†ØŒØ¨Ø§Ø¯Ø§Ù…ØŒÙ¾Ø³ØªÛ Ø+سب٠ضرورت،چاندی Ú©Û’ ورق Ø+سب٠ضرورت
ترکیب: Ú¯Ú¾ÛŒ گرم کر Ú©Û’ سوجی اور بیسن اچھی طرØ+ بھونیں،پھر1/2Ú©Ù¾ پانی میں چینی اور Ú¯ÙÚ‘ شامل کر Ú©Û’ Ø+Ù„ کریں۔اس Ú©Û’ بعد گوند Ùرائی کر Ú©Û’ چورا کر لیں۔اب چینی اور Ú¯ÙÚ‘ Ú©Û’ مکسچر Ú©Ùˆ سوجی اور بیسن Ú©Û’ مکسچر میں شامل کر Ú©Û’ اچھی طرØ+ مکس کریں اور چولÛا بند کر دیں،پھر گوند،پسی الائچی،بادام اور پستے ڈال کر مکس کریںا ور سرونگ ڈش میں نکا Ù„ لیں۔آخر میں چاندی Ú©Û’ ورق سے سجا کر سرو کریں۔